ہر لائن گہرائی سے پڑھیں

 ہر لائن گہرائی سے پڑھیں

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 



غریب دور تک چلتا ہے کھانا کھانے کے لئے امیر میلوں چلتا ہے کھانا ہضم کرنے کے لئے کسی کے پاس کھانے کیلئے ایک وقت کی روٹی نہیں کسی کے پاس کھانے کے لیے وقت نہیں ہے کوئی لاچار ہے اسلئے بیمار ہے کوئی بیمار ہے اس لئے لاچار ہے کوئی اپنوں کیلئے روٹی چھوڑ دیتا ہے کوئی روٹی کیلئے اپنوں کو چھوڑ دیتے ہیں یہ دنیا بھی کتنی نرالی ہے کبھی وقت ملے تو سوچنا کبھی چھوٹی سی چوٹ لگنے پر روتے تھے آج دل ٹوٹ جانے پر بھی سنبھل جاتے ہیں دوستوں کی یادوں میں زندہ ہیں پہلے لڑنا روز کا کام تھا آج ایک بار لڑتے ہیں تو رشتے کھو جاتے ہیں واقعی زندگی میں بہت کچھ سیکھا دیا جانے کب ہم کو اتنا بڑا بنا دیا زندگی بہت کم ہے محبت سے جیو روز صرف اتنا کرو غم کو ڈیلیٹ کرو خوشی کو سیو کرو رشتوں کو ری چارج کرو دوستی کو ڈاؤن لوڈ کرو دشمنی کو اریزر کرو سچ کو broadcast کرو جھوٹ کو سوئچ آف کرو ٹینشن کو Not Reachable کرو پیار ان کمینگ ،نفرت کو اوٹ گوینگ ،ہنسی کو ان بوکس، افسوس کو آؤٹ باکس ،غصے کو ہولڈ ،مسکان کو سینڈ ،ہیلپ کو اوکے ،دل کو وائبریٹ کرو ،پھر دیکھو زندگی کی اتنی پیاری بجتی ہے رنگ ٹون 

جو قسمت میں ہے وہ بھاگ کر آئے گا جو نہیں ہے وہ آکر بھی بھاگ جائے گا گا ،یہاں سب کچھ بھی بکتا ہے ،دوستوں رہنا ذرا سنبھال کے ،فروخت کرنے والے ہوا بھی بیچ دیتے ہیں غباروں میں ڈال کر ،سچ بکتا ہے،جھوٹ بکتا ہے،بکتی ہے ہر کہانی ،تینوں عوام میں پھیلا ہے ،پھر بھی بکتا ہے بوتل میں پانی ،اور آپ کو آگے بتاتی ہوں

رشتہ دل سے ہونا چاہیے الفاظ سے نہیں ،ناراضگی الفاظ ہو نی چاہیے دل میں نہیں،سڑک کتنی بھی صاف ہو دھول ا ہی جاتی ہے،انسان کتنا بھی اچھا بھول تو ہو ہی جاتی ہے،آئینہ اور پرچھائیں ی

کے جیسے دوستوں کو رکھو کیونکہ آئینہ کبھی جھوٹ نہیں بولتا  پرچھائیں کبھی ساتھ نہیں چھوڑتی ،کھانے میں کوئی زہر  ڈال دے تو اس کا علاج ہے ،لیکن کا ن میں کوئی زہر ڈال دے تو اس کا کوئی علاج نہیں ،میں اپنی زندگی میں ہر کسی کو اہمیت دیتی ہوں ،جو اچھے ہوں گے وہ ساتھ دیں گے ،جو برے ہوں گے وہ سبق دینگے گے ،اگر لوگ صرف ضرورت پرہی آپ کو یاد کرتے ہیں برا مت مانیے بلکہ فخر کیجئے کیونک موم بتی کی یاد تبھی آتی ہے جب تاریکی ہوتی ہے ،میری اس بات پر آپ لوگ 

غور کریے گا اب میں کیا زیادہ لکھوں، سمجھ داروں کے لئے اتنا ہی کافی ہے 

 

اُم اسامہ عبدالرب شیخ

Comments

Popular posts from this blog

یتیم اور لاوارث

6 FLOP BOLLYWOOD ACTORS जिन्हो ने बहुत STRUGGLE किया है | 6 Bad Products Of NEPOTISM

قران حکیم کے 100 مختصر پیغامات