ماں

                         
    

ایک خوشبو ہے جسے دنیا مہکتی ہے ایک بچے کے لیے پوری دنیا ماں ہوتی ہے  اسی سے شروع اسی پر ختم آنکھ کھلے تو ماں سوئے تو ماں کی گود  اسکے لیے دنیا کی سب سے بڑی دولت ماں ہوتی ہے آپ کو بہت رشتےمل جائینگے لیکن سب سے  سچّا رشتا ماں کا ہوتا ہے  اسکے لیے اللّٰہ تعالیٰ نے ماں کے قدموں کے نیچے جنّت بنائی ماں کی دعا آسمان تک جاتی ہے اللہ تعالیٰ ماں کی دعا کو خالی نہیں کرتا ایک حدیث میں ہے جب موسیٰ علیہ السّلام کوہِ طور پر جا رہے تھے تو اللہ تعالی نے کہا اے موسیٰ سمبھنل کر چلو پیچھے سے تیری ماں نہیں ہے کہ دعا دے تجھکو تو اسسے پتہ چلتا ہے کی ماں کی دعا میں کتنی طاقت ہے ماں ایک ایسا سایہ ہے جسکی سایہ میں پوری دنیا کو سکون ملتا ہے اگر سنت پر چلنے والا ہو ماں کا آگے نماز کو بھی توڑ کر جواب دیا جا سکتا ہے میرے نبی صلی االلہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر میری ماں زندہ ہوتی اور میں فرض نماز پڑھ رہا ہوتا تو میں نیت توڑ دیتا اور کہتا لبّیک میری ماں  تو ميرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ماں کی شان میں نماز کو ترک کرکے جواب دینے کوکہا ہے تو آپ بتائیں ماں کے بارے کیا لکھا جا سکتا ہے جتنا لکھو گے کم ہے  ماں ایک سمندر ہے جو کبھی نہیں   سکھ تا ہے  جو ہر  رو پ میں صرف پیار دینا جا نتا ہو کبھی موتی کی شکل میں کبھی ہریالی کی شکل میں جو دریا اور تالاب سے مل کر ہمارے کھیتوں تک پہنچ تی ہے ایسے ہی ماں ہوتی ہے ہر عمر میں ہمیں صرف سوارتی رہتی ہے ماں ایک گھنا درخت ہے  جسکے سایہ میں بہت سکون ملتا ہے  اور کیا بتاؤں ماں کیا ہے ماں کی  قدر کرلو  آپ کو پتہ ہے ایک بار ماں کو محبت کی نگاہ سے دیکھوگے تو ایک مقبول حج کا سواب ملتا ہے تو آپ سوچو ماں کون کون سےشکل میں فایدہ دیتی ہے کبھی جنّت کی بشارت كبھی حج کی قبولیت کبھی دعا سے نوازتی ہے یہ ہے ماں کی ہستی آپ کو کیا بتاؤں جنکے گھر میں ماں ہے اسکے گھر میں رونق ہے برکت ہے خوش بو ہے اللہ سبکے ماں لمبی عمر عطا کرے آمین اور جنکی ماں نہی ہے انکو اللہ مغفرت فرمائے آمین ثمہ آمین و آخر دوانہ  

روما نہ شیخ


Comments

Post a Comment

If you have any question let us know.

Popular posts from this blog

John Cena vs Brock Lesnar Face Off | WWE's Most Viewed Video

TRAVEL